لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر مملکت آصف علی زرداری 60 برس کے ہوگئے۔آصف علی زرداری 26 جولائی 1955 میں سندھ میں پیدا ہوئے، ان کے صاحبزادے بلاول بھٹو زرداری، صاحبزادیوں بختاور اور آصفہ سمیت پارٹی رہنماؤں یوسف رضا گیلانی، راجا پرویز اشرف، قمر زمان کائرہ، سردار لطیف کھوسہ، اعتزاز احسن، ثمینہ خالد اور دیگر نے آصف علی زرداری کو ان کی 60 ویں سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کی درازی عمر کیلیے دعا بھی کی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں