جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

مسلسل 14ویں ماہ بھی ترسیلات زر 2 ارب ڈالر سے زائد رہنے کا ریکارڈ برقرار

datetime 11  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) جولائی2021میں ترسیلات زر کی وصولی 2 ارب ڈالر سے زائد رہنے کا ریکارڈ برقرار رہا ، جولائی میں آنے والی ترسیلات زرکی دوسری بلندترین سطح ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ترسیلات زرکی وصولی 2ارب ڈالرسے زائد14ویں ماہ بھی برقراررہی،جولائی میں آنے والی ترسیلات زرکی دوسری بلندترین سطح ہے۔،اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نموکے لحاظ سے ترسیلات زرگزشتہ ماہ کے مقابلے0.7 فیصدبڑھیں، گزشتہ سال اسی ماہ کے مقابلے میں ترسیلات زر 2.1 فیصدکم ہوئیں،مسلسل بہتری کے اسباب میں باضابطہ طریقوں کیاستعمال کی ترغیب دینا ہے۔جولائی 2021 کے دوران زیادہ تر ترسیلات ِزرسعودی عرب سے 641 ملین ڈالر آئیں ، متحدہ عرب امارات سے 531ملین ڈالر، برطانیہ سے 393 ملین ڈالراور امریکہ سے 312 ملین ڈالر سے آئے۔



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…