پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستانی صحافی چاند نواب کوکبیر خان کی رائلٹی دینے کی یقین دہانی

datetime 26  جولائی  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک )بھارتی فلم ”بجرنگی بھائی جان “ کے ہدایتکار کبیر خان نے پاکستانی صحافی چاند نواب کو رائلٹی دینے کی یقین دہانی کر ادی ۔حال ہی میں ریلیز ہونے والی بھارتی فلم ” بجرنگی بھائی جان “ میں پاکستانی صحافی چاند نواب کا مشہور زمانہ نیوز بیپر بھی شامل ہے جسکے بعد پاکستانی صحافی کی دونوں ممالک میں مقبولیت آسمان کو چھو رہی ہے ۔ چاند نواب نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ انہیں فلم ”بجرنگی بھائی جان “کے ڈائریکٹرکبیر خان نے فون کیا ہے اور انہیں رائلٹی دینے کا بھی یقین دلایا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…