پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

کسی بھی فلم میں صرف کہانی پسند آنے پر ہی کام کروں گی‘کرینہ کپور

datetime 26  جولائی  2015 |

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان کا کہنا ہے کہ وہ کسی بھی فلم میں صرف کہانی پسند آنے پر ہی کام کریں گی۔کرینہ نے اپنے کیرئیر میں کئی ایسی فلموں مثلاً ”رام لیلا اور“”چنائے ایکسپریس“ میں کام کرنے سے انکار کیا جو ریلیز کے بعد باکس آفس پر کامیاب ثابت ہوئیں۔حال ہی میں انہوں نے راج کمار گپتا کی فلم ”سیکشن 84“ میں اداکاری سے معذرت کی۔کرینہ کے پرستاروں نے اداکارہ کو ایک خط کے ذریعے متعدد فلموں سے انکار کرنے پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔کرینہ کا اپنے انٹرویو میں کہنا تھا کہ انہیں جب تک کسی فلم کا اسکرپٹ نہیں پسند آتا وہ اس فلم میں اداکاری نہیں کرتی اور وہ مستقبل میں بھی ایسا کریں گی پھر چاہے ان کے پاس کوئی فلم نا رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…