پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

رشی کپور”بجرنگی بھائی جان“دیکھتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے

datetime 26  جولائی  2015 |

ممبئی(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار رشی کپور سلمان خان کی نئی فلم”بجرنگی بھائی جان“ دیکھتے ہوئے اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور آب دیدہ ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹارسلمان خان کی نئی فلم ”بجرنگی بھائی جان“نے باکس آفس پر دھوم مچا رکھی ہے جب کہ فلم کو شائقین کی جانب سے بے حد سراہا جارہا ہے اور اس کا سحر انڈسٹری کے نامور اداکاروں پر بھی طاری ہے۔بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار رشی کپور بھی فلم ”بجرنگی بھائی جان“دیکھتے ہوئے اپنے آنسوو¿ں پر قابو نہ رکھ سکے اور آب دیدہ ہوگئے جس کا اظہار انہوں نے ٹوئٹر پر کیا، اپنے ٹویٹ میں رشی کپور کا کہنا تھا کہ فلم ”بجرنگی بھائی جان“سلمان خان کی سب سے بہترین فلم ہے جس کے اختتام پر اپنی آنکھوں کو نم ہونے سے نہ روک سکا جب کہ یہ فلم پاکستان اور ہندوستان کے دوستانہ تعلقات کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگی۔واضح رہے کہ بالی ووڈ کے مسٹرپرفیکشنسٹ عامرخان بھی گزشتہ دنوں فلم کی اسپیشل اسکریننگ کے موقع پرفلم دیکھتے ہوئے روپڑے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…