پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

دبنگ خان ممبئی بم دھماکوں کے ملزم یعقوب میمن کی حمایت میں کھڑے ہو گئے

datetime 26  جولائی  2015 |

بالی وڈ(نیوز ڈیسک)بالی وڈ کے دبنگ خان انیس سو ترانوے کوممبئی بم دھماکوں میں سزا یافتہ یعقوب میمن کی حمایت میں کھڑے ہو گئے ہیں۔سلمان خان نے ایک ٹوئٹ میں اس رائے کا اظہار کیا ہے کہ ٹائیگر میمن کو پھانسی دے دی جائے لیکن اس کے بھائی یعقوب کو نہیں۔یعقوب میمن کو 30جولائی کوناگ پور جیل میں پھانسی دی جانی ہے۔یعقوب میمن نے پھانسی رکوانے کیلیے بعض تکنیکی بنیادوں پربھارتی سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کی ہے جس کی سماعت کل ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…