دودما۔۔۔۔۔ تنزانیہ میں موجود یہ تین منزلہ ہوٹل ا دھا سمندر کے نیچے اور 820 فٹ تک سمندر کے اوپر ہے۔ تنزانیہ میں افریقہ کے سب سے پہلے زیر ب ہوٹل نے کام شروع کر دیا ہے۔ یہ تین منزلہ ہوٹل ادھا سمندر کے نیچے اور 820 فٹ تک سمندر کے اوپر ہے۔ زیر اب کمروں میں ارام کرتے ہوئے اس پاس تیرتی مچھلیوں کو اسانی سے دیکھا جا سکتا ہے۔