جمعرات‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2026 

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز کی کارروائی، 8 ملزمان گرفتار

datetime 26  جولائی  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک)رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں 100 کوارٹرز، خیبرچوک، بلدیہ ٹاؤن اور قصبہ کالونی میں کارروائی کی گئی اس دوران 8 ملزمان کو حراست میں لیا گیا جب کہ تمام گرفتار ملزمان کا تعلق کالعد م تنظیموں سے ہے اور ان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔دوسری جانب رینجرز ذرائع کے مطابق رینجرز نے شکارپور کچے کے علاقے چاکن میں بھی رینجرز نے کارروائی کی اس دوران دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی تاہم رینجرز کی جوابی کارروائی میں دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…