اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

راجر فیڈرر دنیا کے مارکیٹ ایبل کھلاڑی قرار

datetime 25  جولائی  2015 |

لندن(نیوز ڈیسک) سوئٹزرلینڈ کے ٹینس سٹار راجر فیڈرر کو دنیا کا سب سے مارکیٹ ایبل کھلاڑی قرار دیا گیا ہے، مارکیٹ ایبل سے مراد یہ ہے کہ دنیا بھر کی ایڈورٹائزنگ کمپنیز اپنے تشہری پراجیکٹس کے لئے اب بھی سب سے زیادہ راجر فیڈرر کی خدمات حاصل کرنے کی خواہش مند ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ انہوں نے ومبلڈن 2012 کے بعد ایک بھی گرینڈ سلام ٹائٹل نہیں جیتا لیکن ان کی اہمیت میں کوئی کمی نہیں آئی۔ یہ فہرست لندن سکول آف مارکیٹنگ نے جاری کی ہے۔ لندن سکول آف مارکیٹنگ کے فیکلٹی ممبر یاک ڈی کاک نے اس حوالے سے گفتگو میں کہا کہ فیڈرر بے شک اس بار بھی ومبلڈن نہ جیت سکے ہوں لیکن ان کی شخصیت ایسی ہے کہ اب بھی ان کی مارکیٹ ویلیو میں کمی نہیں آئی –



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…