جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

گوگل کی فہرست میں نریندرامودی دنیاکے احمق ترین وزرائے اعظم میں شامل

datetime 24  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (نیوزڈیسک) گوگل نے ایک بارپھربھارتی وزیراعظم نریندرامود ی کونتقید کا نشانہ بنایاہے اوربھارتی وزیراعظم کودنیاکے اہم ترین وزرائے اعظم میں شامل کردیاہے ۔گوگل کی تحقیقات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندرامودی کئی بارایسی حرکات کی ہیں کہ ان کودنیاکے سب سے اہم وزرائے اعظم میں شامل کیاگیاہے ۔بھارتی وزیراعظم نریندرامودی بھی برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون ،آسڑیلین وزیراعظم ٹونی ایبٹ اوردیگرگیارہ رہنماﺅں میں شامل ہیں جس فہرست میں سرفہرست سنگاپورکے وزیراعظم لی کیون یوہیں ۔

31

گذشتہ ماہ گوگل نے بھارتی وزیراعظم کو دنیاکے ٹاپ ٹین جرائم پیشہ افراد میں شامل کرنے پرمعذرت بھی کی تھی اس فہرست میں مبینہ طورپرممبئی بم دھماکوں کے ماسٹرمائنڈ داﺅد ابراہیم بھی شامل تھے اس فہرست میں مودی نے بھی اپنانام پیداکیااس فہرست میں امریکی گینگ سٹارالکوپون ،مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس اوردہلی کے وزیراعلی ارندکنجروال بھی شامل تھے ۔گوگل کی ایک باراس معذرت کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندرامودی نے اپنے طرز عمل میں کوئی تبدیلی نہیں لائی اوراپنانام دنیا کے ٹاپ ٹین جرائم پیشہ افراد میں شامل کرائے رکھا۔گوگل نے اس سلسلے میں موقف اپنایاکہ انہوں نے مودی کاامیج ایک برطانوی اخباراوردیگراعدادوشمارکی روشنی میں ٹاپ ٹین جرائم پیشہ افراد میں شامل کیاہے ۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…