ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چین نے امریکی کمپنی مائیکرو سافٹ کے سرورز کو بڑے پیمانے پر ہیک کرنے کی تردید کردی

datetime 20  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (این این آئی)چین نے امریکی کمپنی مائیکرو سافٹ کے سرورز کو بڑے پیمانے پر ہیک کرنے کے الزام کی تردید کردی ۔ چینی میڈیا کے مطابق چینی حکام نے مائیکرو سافٹ کے اہم سرورز کو بڑے پیمانے پر ہیک کرنے کی تردید کرتے ہوئے امریکی اتحادیوں کے الزامات کو بے بنیاداورغیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔ امریکا اور متعدد اتحادیوں نے چین پر الزام لگایا ہے کہ وہ مائیکروسافٹ ایکسچینج کو ہیک کررہا ہے۔چینی حکام کے ردعمل میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں موجود چینی سفارت خانوں نے ان الزامات کو سراسر بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیا۔ نیوزی لینڈ میں چینی سفارتخانے نے اپنے جاری بیا ن میں کہا کہ سائبر سپیس کی مجازی نوعیت کے پیش نظر ، سائبر سے متعلقہ واقعات کی تحقیقات اور ان کی شناخت کرتے وقت کسی کے پاس واضح ثبوت ہونا ضروری ہے ۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…