اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

چیمپئنزٹرافی،دورہ زمبابوے، پی سی بی کے اعلان نے سب کو ہی چونکادیا

datetime 24  جولائی  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)چیمپئنزٹرافی،دورہ زمبابوے، پی سی بی کے اعلان نے سب کو چونکادیا،پاکستان کرکٹ ٹیم نے اگست ستمبر میں زمبابوے کا دورہ کرناتھا جسے ملتوی کردیاگیاہے، پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ کسی بھی دستیاب وقت میں زمبابوے کا دورہ کرے گی ، پی سی بی ذرائع کے مطابق سیریز ملتوی کرنے کا فیصلہ پاکستان اور زمبابوے کرکٹ بورڈ نے باہمی صلاح و مشورہ سے کیا ہے ۔ واضح رہے کہ پاکستان اس وقت چیمپئنز ٹرافی میں کوالیفائی کرنے کے لئے آٹھویں نمبر پر موجود ہے اور زمبابوے میں منعقد ہونے والی متوقع سہ ملکی سیریز میں ویسٹ انڈیز کی شرکت سے پاکستان کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت پر سوال اٹھ رہے تھے اگر اس سہ ملکی سیریز میں پاکستان کی ٹیم بہتر کارکردگی دکھانے میں ناکام ہوجاتی تو پاکستان چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوسکتاتھا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…