ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

عالمی ماہرین نے عارضہ قلب کے کیسز میں اضافہ کی بڑی وجہ ڈھونڈ لی

datetime 18  جولائی  2021 |

لندن (پی این پی) برطانوی محققین نے اپنی حالیہ تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ پروسس شدہ گوشت کا زیادہ استعمال خون میں میٹا بولائٹس کی مقدار کو بڑھا دیتا ہے جو دل کی بیماریوں کا باعث بنتی ہے۔ برطانوی تحقیق کاروں نے برگر کھانے والے 20 ہزار لوگوں کا مشاہدہ کیا، جس سے

پتہ چلا کہ پروسسڈ گوشت سے دل کے امراض لاحق ہوسکتے ہیں جب کہ عام طور پر بھی سرخ گوشت دل کی صحت اور ٹائپ ٹو ذیابیطس کے لیے خطرہ بن سکتا ہے۔ طبی ماہرین نے سرخ گوشت میں بھیڑ، بچھڑے، ہرن اور گائے کے گوشت کو شامل کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…