ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

اگر آپ لمبی زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو اپنے ناشتے میں یہ چار عام سے معمولی تبدیلیاں لے آئیں

datetime 18  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوزڈیسک)ناشتہ دن کی اہم ترین غذا ہے جسے پہلے سے طے شدہ نہیں ہونا چاہیے ناشتے کیلئے وہی حسب معمول ٹوسٹ یامفن سے بڑھ کر بھی سوچا جاسکتا ہے

اسی حوالے سے ہم یہاں آپ کو کچھ منفرد ترکیبیں بتا رہے ہیں جن سے آپ کا ناشتہ کا مزہ دوبالا ہوجائے گا اپنی کافی خود گرائنڈ کریں ایسا کرنا تھوڑ ا مشقت بھرا عمل ہوسکتا ہے تاہم تازہ کافی سے آپ کے ناشتے کا لطف دوبالا ہوجائے گا پہلے اس عمل کو بنیادی اصول سمجھنے کے بعد مناسب آلات کے

استعمال سے آپ کا روزانہ تازہ کافی ملے گی گھر پردہی بنائیں اسے تیار کرنا بھی آسان ہوتا ہے اور ایک اچھے ناشتے کیلئے

تازہ دہی سے بہتر غذائیں کم ہی ہوں گی انڈوں کا استعمال کریں ریسرچ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انڈے ناشتے کیلئے

ایک بہترین غذا ہے انڈوں کی اچھی بات یہ ہے کہ انہیں بنانا انتہائی آسان ہوتاہے جبکہ ان کا مزہ بڑھانے کیلئے صرف نمک اور کالی مرچوں کی ہی ضرورت پڑتی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…