اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

پی ٹی اے کابلیک بیری سروسز کمپنی کو30نومبرسے کام بندکرنے کاحکم

datetime 24  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے پاکستان میں بلیک بیری سروسز انٹرپرائز ز کو30نومبرتک اپنی سروس بند کرنے کاحکم جاری کردیاگیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی اے نے بلیک بیری سروسز مہیاکرنے والی تمام موبائل کمپینوں کواس بارے میں اطلاع کردی گئی ہے جوکہ یہ سروس صارفین کومہیاکررہی ہیں ۔ذرائع کے مطابق بلیک بیری سروسز صارفین کومہیاہوتی رہیں گی لیکن بلیک بیری سروسز انٹرپرائزز کویہ سروس بند کرنے کاحکم دے دیاگیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…