کوئٹہ (این این آئی)سینئر اداکارہ عائشہ گْل نے 40 برس کی عمر میں علی سید سے منگنی کرلی۔اداکارہ و ماڈل نے اپنی منگنی کا اعلان انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے کیا، انہوں نے اپنی اسٹوری میں لکھا کہ الحمداللّٰہ ، علی سید سے منگنی کر لی ہے۔اگست 1980 میں کوئٹہ میں پیدا ہونے والی اداکارہ نے مقدر ڈرامے میں اداکاری سے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا اور پھر بیشمار ڈراموں میں بہترین کردار نبھائے۔انہوں نے2009 میں ریلیز ہونے والی فلم ’انسانوں جیسے لوگ‘ میں بھی کام کیا۔عائشہ گل نے جیو ٹی وی کے ڈراموں ’ کس دن میرا ویاہ ہووے گا، ڈولی آنٹی کا ڈریم وِلا، ٹوٹے ہوئے پر، مکافات، دکھاوا، مقدر سمیت دیگر ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔
سینئر اداکارہ نے 40سال کی عمر میں منگنی کر لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جون اور جولائی کے فیس واؤچرز! نجی اسکولوں کے لیے نیا حکم نامہ جاری
-
پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی
-
ٹرمپ نے ایران سے جن 8 خواتین کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ کیا وہ کون ہیں اور ان پر کیا الزامات ہیں؟
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
عمران خان 3 پارٹی رہنماؤں سے سخت ناراض
-
راولپنڈی میں ٹریفک جام کے باعث بس سے اتر کر نجی ہوٹل کے کمرے میں قیام کرنے والی ہوسٹس زیادتی کا نشا...
-
ایلون مسک نے کراچی کے نوجوان کی کمپنی کی قیمت 60ارب ڈالر لگا دی
-
سوشل میڈیا پر ترنول ریلوے پھاٹک کو ’’آبنائے ہرمز‘‘ سے تشبیہ دینا شہری کو مہنگا پڑ گیا
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
مئی 2026 میں پاکستانیوں کو 11 چھٹیاں ملنے کا امکان ،عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
پاکستانیوں کیلئے اگلے ماہ ایک ساتھ 3روزہ تعطیلات کا امکان
-
سولر لائسنسنگ بارے غلط معلومات پھیلائی گئی ہیں،نیپرا کی وضاحت
-
سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی کمی
-
وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، گریڈ 16 تک کے سرکاری ملازمین کو آسان اقساط پر الیکٹرک بائیکس ملیں گی



















































