اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

ون ڈے ٹیم کی کارکردگی اچھی مگر تسلسل کی ضرورت ہے،جاوید میانداد

datetime 25  جولائی  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک) سابق کپتان جاوید میانداد نے پاکستانی ٹیم پر ون ڈے میں مستقل مزاجی سے پرفارم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔انھوں نے کہاکہ سری لنکا کے خلاف سیریز میں کامیابی کافی اہم ہے، اس وقت ون ڈے ٹیم اچھا پرفارم کررہی مگر اسے تسلسل کی ضرورت ہے، رینکنگ میں 8 اور 9 ہماری پوزیشن نہیں بلکہ ٹیم کو ٹاپ 4 میں جگہ بنانے پر توجہ مرکوز رکھنی چاہیے۔جاوید میانداد نے مزید کہا کہ ہمیں ٹاپ لیول پر مقابلہ کرنا ہوگا، انگلینڈ اور بنگلہ دیش کی ٹیموں نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا، ہمارے لیے بھی ضروری ہے کہ اپنی کارکردگی کو مزید بہتر بنائیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…