بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت میں سکھ زائرین کی بس کھائی میں گرنے سے 7 افراد ہلاک، متعدد زخمی

datetime 24  جولائی  2015 |

ہما چل پردیش(نیوزڈیسک ) ضلع کلو میں سکھ زائرین کی بس کھائی میں گرنے سے 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سکھ زائرین بھارتی ریاست پنجاب کے شہر برنالا سے ہماچل پردیش جا رہے تھے کہ ضلع کلو میں بس ڈرائیورسے بے قابو ہوکرکھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے کے وقت بس میں 50 سے زائد افراد سوار تھے، بس میں سوار 22 افراد تاحال لاپتہ ہیں جس کے باعث حادثے میں 30 افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے 20 افراد کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا جہاں انھیں طبی امداد دی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…