جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

گزشتہ5برسوں میں گیس کی پیداوارمیں اضافہ نہیں ہوا،وزارت پیٹرولیم

datetime 24  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل کے حکام نے کہا ہے کہ گزشتہ پانچ سال کے دوران گیس کی پیداوار میں اضافہ نہیں ہوسکا ہے۔ قائمہ کمیٹی پیٹرولیم کے ایک اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ پانچ برس میں 500ملین مکعب فٹ گیس سسٹم میں آئی۔ 30جون 2015ءتک 179کمپنیوں کو تیل اور گیس کی تلاش کرنے کے لائسنس جاری کئے گئے ہیں۔ یہ کمپنیاں 3لاکھ 63ہزار639 مربع کلو میٹر رقبے پر کام کر رہی ہیں۔ وزارت پٹرولیم نے دیوالیہ ہونےوالی 20کمپنیوں کے نام بھی کمیٹی کو پیش کئے۔ قائمہ کمیٹی نے تیل وگیس کی کمپنیوں کے امور کا جائزہ لینے کیلئے قائم 2ذیلی کمیٹیوں کی مدت میں مزید توسیع کرتے ہوئے انہیں 23ستمبر تک رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…