اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

ورلڈ ٹی 20 کوالیفائر کے دونوں سیمی فائنلزکل کھیلے جائیں گے

datetime 24  جولائی  2015 |

ڈبلن(نیوز ڈیسک) آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کوالیفائر ٹورنامنٹ کے دونوں سیمی فائنلز ہفتہ کو ڈبلن میں کھیلے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں ہانگ کانگ اور سکاٹ لینڈ کی ٹیمیں ڈبلن میں آمنے سامنے ہوں گی سکاٹ لینڈ نے گروپ بی میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرکے براہ راست سیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کیا جبکہ ہانگ کانگ نے پہلے کوالیفائنگ پلے آف میں افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔ دوسرے سیمی فائنل میں آئرلینڈ اور ہالینڈ کی ٹیمیں اسی میدان میں نبرد آزما ہوں گی۔ میزبان ٹیم آئرلینڈ نے بھی گروپ اے میں پہلی پوزیشن حاصل کی براہ راست سیمی فائنل میں جگہ بنائی جبکہ ہالینڈ نے دوسرے کوالیفائنگ پلے آف میں نمیبیا کو ہرا کر سیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کیا۔ ٹورنامنٹ کا فائنل 25 جولائی کو کھیلا جائے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…