جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پارلیمنٹ ہائوس میں مہمانوں اور سکیورٹی گارڈز کے داخلے پر بھی پابندی عائد

datetime 14  جولائی  2021 |

اسلام آباد ( آن لائن )اسلام آباد میں سکیورٹی کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرنے سکیورٹی انتظامات سے متعلق اہم فیصلہ صادر کر تے ہوئے پارلیمنٹ ہاوس میں مہمانوں اور سکیورٹی گارڈز کے داخلے پر پابندی عائد کردی ۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کیجانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پارلیمنٹ ہائوس میں مہمانوں اور سکیورٹی گارڈز کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ ارکان قومی اسمبلی کے ذاتی اسٹاف پر بھی پارلیمنٹ ہاوس میں داخلے پر پابندی ہوگی۔ پارلیمنٹ ہاوس کی حدود میں اسلحہ لانے پر بھی پابندی عائد ہوگی۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق موجودہ اقدامات سکیورٹی کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر کئے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…