اسلام آباد (این این آئی)نادرا نے ڈپٹی کمشنر کی جانب سے بغیر ویکسین کے سروس فراہم نہ کرنے کی تجویز مسترد کر دی۔نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے تمام ریجنل ہیڈکوارٹرز کو خط جاری کر دیا گیا۔ نادرا کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ روزانہ 2 لاکھ افراد شناختی کارڈ اور دیگر سروسز کے لیے نادرا سینٹرز آتے ہیں۔نادرا کے مطابق شہری ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے حصول کے لیے بھی آتے ہیں اور اگر ویکسین نہ لگوانے والے افراد کا نادرا میں داخلہ بند کر دیا جائے گا تو کوئی بھی سرٹیفکیٹ نہیں لے سکے گا۔شناختی کارڈ لوگوں کو ویکسین پلانے کے لیے بھی ضروری ہیں۔ نادرا کے تمام سینٹرز پر کورونا سے بچاؤ کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔واضح رہے کہ ڈپٹی کمشنرز کی جانب سے ویکسی نیشن کے بغیر نادرا سروس فراہم نہ کرنے کی درخواست دی گئی تھی۔
نادرا نے بغیر ویکسین کے سروس فراہم نہ کرنے کی تجویز مسترد کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم(چوتھا حصہ)
-
تعلیمی اداروں میں جمعہ کی چھٹی، طلبا کے لئے اہم خبر
-
جون اور جولائی کے فیس واؤچرز! نجی اسکولوں کے لیے نیا حکم نامہ جاری
-
سسٹم لگوانے والے تمام صارفین کیلئے نئی شرط عائد
-
ٹرمپ نے ایران سے جن 8 خواتین کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ کیا وہ کون ہیں اور ان پر کیا الزامات ہیں؟
-
عمران خان 3 پارٹی رہنماؤں سے سخت ناراض
-
راولپنڈی میں ٹریفک جام کے باعث بس سے اتر کر نجی ہوٹل کے کمرے میں قیام کرنے والی ہوسٹس زیادتی کا نشا...
-
ایلون مسک نے کراچی کے نوجوان کی کمپنی کی قیمت 60ارب ڈالر لگا دی
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
سگے خالو کی 10 سالہ بچی سے زیادتی
-
سوشل میڈیا پر ترنول ریلوے پھاٹک کو ’’آبنائے ہرمز‘‘ سے تشبیہ دینا شہری کو مہنگا پڑ گیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستانیوں کیلئے اگلے ماہ ایک ساتھ 3روزہ تعطیلات کا امکان



















































