جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک میں کورونا کے 50 فیصدکیسز بھارتی قسم ڈیلٹا کے ہونیکا انکشاف

datetime 14  جولائی  2021 |

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان میں کورونا وائرس کے 50 فیصد کیسز بھارتی قسم ڈیلٹا کے ہونیکا انکشاف ہوا ہے۔پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر نوشین نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ملک میں کورونا کیرپورٹ کیسز میں 50 فیصد ڈیلٹا ویریئنٹ کے ہیں، پاکستان میں جو ویکسینز لگائی جارہی ہیں وہ ڈیلٹا ویریئنٹ کے لیے مؤثر ہیں۔ ڈاکٹر نوشین کا کہنا تھا کہ دنیا میں کوئی بھی ویکسین 100 فیصد ڈیلٹا ویریئنٹ کے لیے مؤثر نہیں ہے، ویکسین لگنے کے بعد اگر کورونا ہوجائے تو وہ زیادہ متاثر نہیں کرتا ہے۔ دوسری جانب محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں کورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا ویریئنٹ کے 35 کیسوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق ڈیلٹا ویریئنٹ سے متاثرہ افراد میں وائرس کی شدید علامات سامنے آئی ہیں، لیاری میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد ڈیلٹا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…