اسلام آباد(این این آئی) وزارت داخلہ نے عید الاضحی کی تعطیلات میں مزید دو دن اضافے کی سمری تیار کرلی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ نے عید کی چھٹیاں 3 دن سے بڑھا کر5 دن کرنے کے لیے سمری دوبارہ تیار کرلی ہے۔ سمری میں کہا گیا کہ عید کی تعطیلات 20جولائی سے 24 جولائی تک کی جائے۔ سمری کے مطابق جمعے اور ہفتے کی چھٹی شامل ہونے سے عید الاضحٰی کی تعطیلات 5 یوم کی ہو جائیں گی۔تاہم وزارت داخلہ نے عید الاضحی کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ۔ وزارت داخلہ نے عید الاضحی کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جو 20 سے 22 جولائی تک ہوں گی اس حوالے سے وفاقی کابینہ نے بھی فیصلے کی منظوری دی تھی۔دوسری جانب این سی او سی کی ہدایت پر عیدالاضحیٰ کی تعطیلات بڑھانے کا بھی امکان ہے جو 20 سے 24 جولائی تک ہوسکتی ہیں۔
وزارت داخلہ نے عید الاضحی کی تعطیلات میں مزید دو دن اضافے کی سمری تیار کرلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی



















































