اسلام آباد (این این آئی)سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے کہا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کو مزید منصوبوں مین امداد کی فراہمی کا خواہشمند ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے کہاکہ یہاں پر سعودی عرب کے نمائندہ کے طور پر شرکت قابل مسرت ہے،ہم دنیا بھر میں پاکستان سمیت تمام ممالک میں بہتری اور ترقی چاہتے ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ سعودی فنڈ برائے ڈیویلپمنٹ،یو این او ایس اور یو کے ایڈ کے تعاون سے یہ خوبصورت منصوبہ مکمل ہوا،سولر انرجی نظام 1140 سکولوں مین نصب کیا گیا،خیبر پختونخواہ کے مختلف اضلاع مین طلبہ کے لیے یہ نطام نصب کیا گیا،سعودی فنڈ برائے ڈیویلپمنٹ پاکستان میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کو 500 ملین ڈالرز فراہم کر چکی ہے،سعودی عرب پاکستان کو مزید منصوبوں مین امداد کی فراہمی کا خواہشمند ہے،یہ منصوبے پاکستان میں ترقی کی بنیاد بنیں گے۔
سعودی عرب نے پاکستان کو مزید منصوبوں میں امدادفراہم کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی



















































