جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

سروسز ہسپتال لاہور میں 50 کروڑ روپے مالیت کے سکینڈل کا انکشاف

datetime 12  جولائی  2021 |

لاہور (آن لائن)سروسز ہسپتال لاہور میں قواعدو ضوابط سے ہٹ کر لوکل پرچیز کے ذریعے ادویات سمیت دیگر اشیاء کی خریداری کے سکینڈل کا انکشاف ہوا جس پر محکمہ سپشلائز ہیلتھ پنجاب نے باقاعدہ تحقیقات شروع کردی ہے سکینڈل کے حوالے سے

ایم ایس سروسز ہسپتال ڈاکٹر زاہد کا کہنا ہے کہ مذکورہ مبینہ سکینڈل ان کی بطور ایم ایس ہسپتال تعیناتی سے چند روز پہلے کا ہے جبکہ غیر قانونی پرچیز ہسپتال کے سابق اے ایم ایس اور ڈرگ کنٹرول کی ہدایات کی روشنی میں کی گئی تھیں۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ تقریباً 50 کروڑ مالیت کی لوکل پرچیز فنانس ڈیپارٹمنٹ کی منظوری کے بغیر عمل میں لائی گئی اور لوکل پرچیز کے باقاعدہ آڈر جاری کئے گئے۔ اس پرچیز کے سلسلے میں خرچ کی گئی رقم پر بجٹ نمبر لگانے کی تکلیف بھی گوار نہیں کی گئی جبکہ قواعدو ضوابط کے مطابق ہسپتال کے مجموعی بجٹ کا 15 فیصد لوکل پرچیز پر خرچ کیا جاسکتا ہے۔ ہسپتال کے ایم ایس کے مطابق انہوں نے لوکل پرچیز سے متعلق تمام ریکارڈ وصول کر کے انکوائری ٹیم کے حوالے کردیا ہے۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…