پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

فلم ’مشن امپاسبل روگ نیشن‘ کا ویانا میں پریمیئر، ٹام کروز کی شرکت

datetime 24  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ویانا(نیوز ڈیسک)آسٹریا کے شہر ویانا میں ہالی وڈ فلم ’مشن امپاسبل روگ نیشن‘ کا شاندار پریمیئر ہوا اور اداکار ٹام کروز نے تقریب میں چار چاند لگائے۔ ایکشن، تھرل اور سسپینس سے بھرپور مشن امپاسیبل سیریز کی پانچویں فلم ’مشن امپاسبل روگ نیشن‘ کا ویانا میں رنگا رنگ پریمیئر منعقد کیا گیا۔ سخت گرمی کے باوجود اداکار ٹام کروز کے سیکڑوں دیوانے ان کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے کئی گھنٹوں سے انتظار میں تھے۔ ریڈ کارپٹ پر مداح اور اسٹارز آپس میں گھل مل گئے۔ اس موقع پر ٹام کروز نے مداحوں کو آٹو گراف بھی دیے، ’مشن امپاسیبل روگ نیشن‘ 30جولائی کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…