جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کی اہم شخصیات میں ملالہ کی تصویر پبلش کرنے پر پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے بڑا ایکشن لے لیا

datetime 12  جولائی  2021 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب ٹیکسٹ بورڈ نے غیر ملکی پبلشر کی جانب سے پاکستانی کی اہم ترین شخصیات کی تصاویر میں ملالہ کی تصویر چھاپنے پر ایکشن لے لیا گیا ، تمام کتابیں ضبط کر لی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی پبلشر کی جانب سے کلاس ساتویں کی سوشل سٹڈیز کی کتاب میں میجر عزیز بھٹی شہید کی تصویر کیساتھ نوبل یافتہ ملالہ کی تصویر چھاپ دی جس کے بعد پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ ایک ایکشن میں آگیا اہلکاروں نے اردو بازار سمیت دیگر مقامات پر چھاپے مار تمام کتابوں کو ضبط کر لیا ہے جبکہ انتظامیہ شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کاروائی کرنے کا عندیہ بھی دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…