جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

عمر اکمل گاڑی میں گھر سے نکلے تو گیٹ کے سامنے موجود افرادنے کرکٹر پر مکوں کی بارش کر دی ،

datetime 12  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کرکٹر عمراکمل پر تشدد کا معاملہ،عمر اکمل گاڑی میں گھر سے نکلے تو گیٹ کے سامنے موجود افراد نے روکا اور عمراکمل کو مکے مارتے رہے،

شہریوں کے آنے پر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق عمر اکمل گاڑی میں گھر سے نکلے تو گیٹ کے سامنے موجود تین افراد نے انھیں روکا اور عمر اکمل پر مکوں کی بارش کردی۔تینوں ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس حراست میں ہیں۔ عمراکمل سے جھگڑے کا واقعہ2 روزقبل ڈیفنس بی میں پیش آیاتھا۔ ملزمان نے موقف اختیار کیا ہے کہ عمر اکمل کے فین ہیں،سیلفی لینے کی درخواست کی جبکہ ہم نے کوئی تشدد نہیں کیا۔ کرکٹر عمر اکمل نے ایف آر میں موقف اختیار کیا تھا کہ شراب کے نشےمیں دھت شیخ علی نامی شخص تین ساتھیوں کے ہمراہ ان کے گھر آ یا اور تشدد شروع کردیا جبکہ جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔ پولیس نے چاروں افراد کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا ہے،جن میں پاکستانی نژاد برطانوی شہری جاوئن،شیخ علی ، اویس امجد ، اسلم شامل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…