جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

سندھ کے بعدپنجاب میں بھی امتحانی پرچے آئوٹ ہونے کا انکشاف

datetime 12  جولائی  2021 |

لاہور، پشاور(این این آئی)سندھ کے بعد بہاولپور بورڈ کے امتحانی پرچے آوٹ ہونے کا انکشاف ۔کیمسٹری کا ہونے والا پیپر آوٹ ہوگیا ۔مبینہ طور پر کیمسٹری کا پورا پیپر طلباء کے پاس پہنچ گیا۔پرچے کی کاپی میڈیا کو موصول ہوگئی کنٹرولر کنڈیکٹ بہاولپور بورڈ محمود الحسن نے  کہا کہ یہ ایک انتھائی سنگین معاملہ ہے ۔ابھی اسکی تصدیق نہیں کرسکتے کہ پیپر آوٹ ہوا ہے ۔متعلقہ برانچ اور زمداران کو دفتر پہنچنے کے لیے کہا ہے ۔میں خود بھی بورڈ کے دفتر جارہا ہوں ۔دوسری جانب خیبرپختونخوا کے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں گرمی کی تعطیلات 31 جولائی تک بڑھا دی گئیں۔تمام سرکاری اور پرائیویٹ کالج اور جامعات 31 جولائی تک بند رہیں گی، صوبے میں تمام امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے۔خیبرپختونخوا میں اعلیٰ تعلیمی ادارے پیر سے کھلنے تھے۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…