لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے 30 جون کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے اور ایک ماہ میں دوبارہ انتخابات کرانے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔لاہور ہائی کورٹ کے تحریری فیصلے کے مطابق سابق جج اسد منیر کو فٹ بال فیڈریشن کا ایڈمنسٹریٹر مقرر کرتے ہوئے فیڈریشن کو ایک ماہ میں دوبارہ انتخابات کرانے کا حکم دیا ہے۔درخواست گزار ارشد لودھی نے موقف اختیار کیا تھا کہ فیصل صالح حیات گروپ نےعدالتی حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 30 جون کو الیکشن کرائے لہذا ان انتخابات کو کالعدم قرار دیا جائے۔
لاہور ہائی کورٹ، پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات کالعدم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی



















































