شکاگو (نیوز ڈیسک) امریکہ میں جاری سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹورنامنٹ کے مقابلے جاری ہیں۔ ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم تین میچوں میں چھے پوائنٹس حاصل کرسکی ہے اور یوں گروپ میں دوسری پوزیشن پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ایلی نوائے کے شہر شکاگو میں کے آئی سی ایس کپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں فٹ بال کے مقابلوں میں پاکستان کی انڈر16 ٹیم نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین میچوں میں سے دو میں کامیابی حاصل کی ہے۔ پاکستانی ٹیم کو اپنے ابتدائی میچ میں کوسٹا ریکا سے صفر کے مقابلے میں تین گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ دوسرے میچ میں پاکستانی ٹیم نے ایلی نوائے کے فٹبال کلب مستنگز اور تیسرے میچ میں آر بی یونائیٹڈ کو شکست دی
سٹریٹ چائلڈ فٹبال‘ پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان کی دوسری پوزیشن
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا فیصلہ
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
پاکستان بھر میں طوفانی بارشیں، این ڈی ایم اے کا ہنگامی الرٹ جاری
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
ایران امریکا مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب کا مقام تبدیل کردیا گیا
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری
-
گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، ایئرپورٹس اتھارٹی نے الرٹ جاری کر دیا
-
جاز کیش صارفین اب موبائل فون کے ذریعے سرکاری ٹریژری بلز میں سرمایہ کاری کر سکیں گے



















































