جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

کمال راشد خان نے پریانکا کی طلاق اور کنگنا کی شادی سے متعلق پیشگوئی کر دی

datetime 12  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکار اور فلمی ناقد کمال راشد خان المعروف کے آر کے نے اداکارہ پریانکا چوپڑا کی طلاق اور کنگنا رناوت کی شادی سے متعلق اہم پیش گوئیاں کی ہیں۔ کمال راشد خان نے ٹوئٹر پر مختلف پیش گوئیاں کیں جن میں سے ایک اداکارہ پریانکا اور ان کے

شوہر نِک جونس سے متعلق ہے۔کے آر کے کا کہنا ہے کہ آئندہ 10 سالوں کے اندر نِک اپنی اہلیہ پریانکا کو طلاق دے دیں گے۔ کمال راشد خان کی یہ ٹوئٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے اور مداحوں کی جانب سے اس پر ناگوار ی کا اظہار بھی کیا گیا جبکہ متعدد صارفین نے کے آر کے کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔علاوہ ازیں فلمی ناقد نے اپنے ایک اور ٹوئٹ میں کہا کہ بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی شادی کبھی نہیں ہوگی۔خبروں میں رہنے کے شوقین کمال راشد نے اداکارہ کرینہ کپور اور سیف علی خان کے بیٹوں کے حوالے سے بھی پیش گوئی کی۔ ٹوئٹر پر جاری کردہ پیغام میں انہوں نے کہا کہ سیف اور کرینہ کے دونوں بیٹے اپنے غلط ناموں کی وجہ سے کبھی بھی کامیاب اداکار نہیں بن سکیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…