نئی دہلی (این این آئی)جی 20 ممالک نے معاشی سرگرمیوں کی بحالی میں بھارتی وائرس ڈیلٹا کو خطرہ قرار دے دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں جی 20 ممالک کے وزرائے خزانہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ تیزی سے پھیلنے والا بھارتی کورونا وائرس ڈیلٹا معیشت کی بحالی میں رکاوٹ بنتے ہوئے سرگرمیوں کی رفتارسست کر رہاہے۔جی 20 کے وزرائے خزانہ نے مختلف ممالک میں ویکسی نیشن مہم کی سست روی پر بھی تشویش کا اظہارکیا ۔ادھر فرانس کے وزیر معاشیات کا کہنا تھاکہ جی 20 ممالک کی جانب سے بہترین معیشت کی پیش گوئی کی گئی ہے تاہم کورونا کی بھارتی قسم سب کچھ الٹ کر رکھ دیگی۔
معاشی سرگرمیوں کی بحالی میں بھارتی وائرس ڈیلٹاخطرہ قرار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم(چوتھا حصہ)
-
تعلیمی اداروں میں جمعہ کی چھٹی، طلبا کے لئے اہم خبر
-
جون اور جولائی کے فیس واؤچرز! نجی اسکولوں کے لیے نیا حکم نامہ جاری
-
سسٹم لگوانے والے تمام صارفین کیلئے نئی شرط عائد
-
پرانی امپورٹڈ گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹرمپ نے ایران سے جن 8 خواتین کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ کیا وہ کون ہیں اور ان پر کیا الزامات ہیں؟
-
پنجاب حکومت کا ملازمین کی تنخواہ سے متعلق بڑا فیصلہ
-
عمران خان 3 پارٹی رہنماؤں سے سخت ناراض
-
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی
-
قومی کرکٹر محمد نواز ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر بڑی مشکل میں پھنس گئے
-
سگے خالو کی 10 سالہ بچی سے زیادتی
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
راولپنڈی میں ٹریفک جام کے باعث بس سے اتر کر نجی ہوٹل کے کمرے میں قیام کرنے والی ہوسٹس زیادتی کا نشا...
-
خاتون نے محبوب کو باندھ کر زندہ جلا دیا



















































