جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد میں 3 افراد کا ایک اور خاتون پر تشدد، دانت توڑ دیے ، افسوسناک واقعہ سامنے آگیا ‎

datetime 11  جولائی  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد کےتھانہ نیلور کےعلاقہ پہونٹ میں خاتون ظلم کا شکار ہوگئی ، جسمانی تشدد کے بعد خاتون کے منہ پہ پتھر مارکر زخمی کیا گیا۔ نجی ٹی وی  کے مطابق پتھر لگنےسے خاتون کے ہونٹ پھٹ گئے جبکہ متعدد دانت بھی ٹوٹ گئے۔ خاتون کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف شکایت کو دو دن گزر گئے مگر متعلقہ تھانہ ٹس سے مس نہیں ہوا۔شکایت کے باوجود تاحال کوئی کارروائی عمل میں نہ لائی گئی، ایس ایچ اور کا کہنا ہے کہ تفصیلی میڈیکل رپورٹ سوموار کو آئے گی اور رپورٹ کے موصول ہونے کے بعد ہی کاروائی ہوگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…