لاہور (این این آئی) ڈیفنس بی میں گھر سے ماڈل کی برہنہ حالت میں لاش برآمد ہوئی ہے ۔لاہور کے علاقے ڈیفنس بی میں ایک گھر سے ماڈل کی برہنہ حالت میں لاش برآمد ہوئی ہے، جسے مبینہ طور پر گلا دبا کر قتل کیا گیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق مقتولہ نایاب کے بھائی محمد علی نے رپورٹ درج کرائی کہ نایاب گھر میں اکیلی رہتی تھی، وہ بہن کے گھر گیا تو بہن کی لاش زمین پر پڑی ہوئی تھی، جبکہ اس کے باتھ روم کی جالی ٹوٹی ہوئی تھی، میری بہن کے گلے پر زخم کے نشان تھے۔پولیس حکام نے بتایا کہ مقتولہ کی شناخت 26 سالہ نایاب سے ہوئی ہے، جو ماڈلنگ کرتی تھی اور غیرشادی شدہ تھی، جب کہ اس کے دو سوتیلے بھائی ہیں۔ ماڈل کے سوتیلے بھائی کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کر لیا ہے، ابتدائی معلومات میں مقتولہ کو نامعلوم ملزمان نے تشدد کر کے گلا دبا کر موت کے گھاٹ اتارا، باقی پوسٹمارٹم کے بعد اصل حقائق سامنے آئیں گے۔
لاہور میں 29 سالہ ماڈل کی گھرسے برہنہ حالت میں لاش برآمد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا



















































