جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

مہنگے کپڑوں اورجوتوں کی وجہ سے وزیرنے کشتی سے اترنے سے انکارکردیا،ماہی گیروں نے حیرت انگیز قدم اٹھا لیا

datetime 11  جولائی  2021 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ریاست تامل ناڈو کے وزیر برائے فشریز نے موزے گیلے نہ ہونے کی انوکھی فرمائش کردی جس کے بعد انہیں وہاں موجود ماہی گیروں نے گود میں اٹھا لیا۔میڈیارپورٹس ک مطابق واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بڑی تعداد میں زیر گردش ہے، جس پر تبصرے کرتے ہوئے وی آئی پی کلچر کیخلاف آواز بلند کررہے ہیں۔بھارتی ریاست تامل ناڈو کے

وزیر فشریز انیتا آر رادھا کرشنن سمندری کٹا کے اثرات کی تحقیقات کے لیے دورے پر تھے۔دلچسپ صورتحال تب پیدا ہوئی جب ساحل پر پہنچنے پر وزیر نے کشتی سے اترنے سے انکار کردیا۔انکار کرنے کی وجہ ان کے مہنگے کپڑے اور جوتوں کا خراب ہونا بتایا جارہا ہے، وزیر کی جانب سے اس خدشے کے اظہار پر وہاں موجود ایک ماہی گیر نے وزیر کو گود میں اٹھا لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…