جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

مگرمچھ چار سالہ بچی کو نہر میں لے گیا

datetime 10  جولائی  2021 |

سکھر(این این آئی)سکھر کے نواحی علاقے صالح پٹ میں نارا کینال سے نکل کر مگر مچھ نے نہر پر آنے والی ماں بیٹی پر حملہ کردیا۔مگرمچھ نے ناراکینال آرڈی 115 کے مقام پر ماں بیٹی پر حملہ کیا، ماں نے بھاگ کرجان بچائی، 4سال کی بچی کو مگرمچھ نہر

میں لے گیا۔علاقہ مکینوں کے مطابق بچی پر حملہ کرنے والا مگر مچھ 16 فٹ سے زائد لمبا تھا ، مگر مچھ آئے دن پانی سے نکل کر قریبی آبادی پرحملہ کردیتے ہیں۔علاقہ مکینوں نے بتایاکہ اطلاع ملنے کے باوجود وائلڈ لائف یا انتظامیہ کا کوئی اہلکار نہیں پہنچا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…