ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

عمر اکمل نے آٹوگراف لینے کیلئے گھر آنے والے پرستاروں کو حوالات کی سیر کروادی

datetime 10  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) عمر اکمل نے آٹوگراف لینے کیلئے گھر آنے والے پرستاروں کو حوالات کی سیر کروادی۔بتایاگیا ہے کہ ڈیفنس فیز 5 میں مقیم عمر اکمل کے پڑوس کے ایک گھر میں برطانوی شہری جاوین مہمان تھا، کرکٹر کی رہائش قریب ہونے کا معلوم ہوا تو اس نے کہا کہ میں عمر اکمل کا پرستار اور آٹو گراف لینا چاہتا ہوں،

صبح 9بجے کے قریب عمر اکمل کی رہائش گاہ پر گئے تو تکرار ہوگئی۔ دوسری جانب مخالف پارٹی نے بھی عمر اکمل کے خلاف درخواست جمع کروا دی، اس میں کہا گیا ہے کہ عمر اکمل کے پڑوسی ابراہیم کے گھر آئے تھے، آٹو گراف اور سیلفی کیلئے کہا تو انہوں نے گالم گلوچ شروع کردی، عمر اکمل نے اپنے ملازمین کے ساتھ مل کر تشدد کا نشانہ بنایا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…