جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

شاہنواز دھانی کے بھائی نے سابق کپتان شاہد آفریدی کو مْتاثر کردیا، بولنگ کی ویڈیو شیئر کر دی

datetime 9  جولائی  2021 |

کراچی (این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں اپنی عمدہ پرفارمنس سے خود کو منوانے والے ملتان سلطان کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کے بھائی نے

سابق کپتان شاہد آفریدی کو مْتاثر کردیا ہے۔شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاہنواز دھانی کے چھوٹے بھائی نیٹ میں عمدہ بولنگ کررہے ہیں۔سابق کپتان نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ واقعی! میں اس نوجوان فاسٹ بالرسے بہت متاثر ہوا ہوں جو کہ شاہنواز دھانی کا بھائی ہے۔اْنہوں نے لکھا کہ شاہنواز دھانی کی فیملی میں عمدہ بولنگ کرنے کا ٹیلنٹ موجود ہے۔شاہد آفریدی نے لکھا کہ اندرون سندھ میں کرکٹ کا حقیقی ہنر ہے اور اب کھلاڑیوں کو کرکٹ کے لیے کراچی کا رْخ کرنے کی ضرورت بھی نہیں ہے۔سابق کپتان نے لکھا کہ ہمیں سندھ بھر میں نوجوان کرکٹرز کے لیے معیاری سہولیات فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…