اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )یہ وظیفے کرنے والے کی ہر قسم کی اندرونی اور بیرونی بیماری ختم کر دیں گے اور شفا دیں گے۔اللہ پاک سب کو صحت عطا فرمائیں۔ آج کے دور میں ہر انسان کسی نہ کسی بیماری میں مبتلا ہے جیسے کینسر، شوگر اور معدے کی بیماریاں عام ہوتی جارہی ہیں۔ اگر آپ کے گھر میں کوئی بھی بیمار ہے کسی بھی قسم کی بیماری ہو چھوٹی یا بڑی، اس کے لیے آپ صبح اٹھ کر نہار منہ ایک مرتبہ سورۃ الرحمن کی تلاوت کر لیں انشاءاللہ اللہ پاک صحت دیں گے۔ اگر کوئی بیمار ہے اور خود سورۃ نہیں پڑھ سکتا تو کوئی بھی شخص اس کے لیے صبح نہار منہ سورۃ الرحمن کی تلاوت کر کے پانی پر دم کر لے اور بیمار شخص کو پلا دیں انشاءاللہ صحت یاب ہو گا۔ لیکن جو شخص خود پڑھ سکتا ہے تو اسے چاہیئے وہ صبح اٹھ کر سورۃ الرحمن کی تلاوت کرے اللہ پاک اسے ہر بیماری سے نجات دیں گے اور ہر چھرٹی بڑی بیماری ختم ہو گی۔
جس نے یہ سورۃ نہار منہ پڑھی اس کا کینسر شوگر اور معدے کی بیماریاں ختم ہوجائیں گی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی



















































