لاہور( این این آئی)قومی کرکٹر وہاب ریاض کووزٹ ویزے کی وجہ سے کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کی اجازت نہ ملی جس کی وجہ سے انہیں انگلینڈ سے پاکستان واپس آنا پڑ گیا ۔ بتایا گیا گیا ہے کہ فاسٹ بالر وہاب ریاض انگلینڈ میں ہونے والے دی ہنڈرڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے انگلینڈ گئے تھے تاہم انہوںنے وزٹ پر سفر کیا جس کی وجہ سے انتظامیہ نے انہیںٹورنامنٹ میں شرکت سے روک دیا ۔وہاب ریاض انگلینڈ سے وطن واپس پہنچ گئے اوراب وہ دوبارہ ورک ویزے کے لئے درخواست دیں گے اور ویزہ ملنے پر انگلینڈ روانہ ہوں گے۔
قومی کرکٹر وہاب ریاض غلط ویزے پر انگلینڈ پہنچ گئے ، ائیر پورٹ حکام نے واپس بھیج دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والے تیار ہوجائیں! بڑی خبر آگئی
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی



















































