جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت سعودی عرب نے حج کے سلسلہ میں پاکستان یا کسی بھی جگہ پر مجاملہ ویزے نہیں دئیے، طاہرمحمود اشرفی

datetime 9  جولائی  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)حکومت سعودی عرب نے حج کے سلسلہ میں پاکستان یا کسی بھی جگہ پر مجاملہ ویزے نہیں دئیے۔ اپنے بیان میں حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہاکہ حج ویزوں کے نام پر عوام کو گمراہ کرنے والوں کے خلاف قانون حرکت میں آئیگا۔ انہوںنے کہاکہ حج مقدس فریضہ ہے جس کیلئے صحت ، سفر کا امن اور اخراجات کا ہونا لازم ہے۔ انہوںنے کہاکہ موجودہ حالات میں کرونا کی وبا کی وجہ سے سعودی حکومت نے عالم اسلام کے ذمہ داران کے ساتھ مل کر شریعت اسلامیہ کے مطابق فیصلہ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…