جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان کی تاریخ میں چینی کی بوری بلند ترین سطح پر جا پہنچی

datetime 9  جولائی  2021 |

بہاولنگر (این این آئی) پاکستان کی تاریخ میں چینی کی بوری بلند ترین سطح پر جا پہنچی ہے اور اس کی قیمت 9 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے جبکہ دور دراز کے علاقوں میں 100 کلو کی بوری 10 ہزار روپے تک میں فروخت ہورہی ہے جبکہ پرچون میں چینی کی قیمت 105 روپے سے 110 روپے کلو تک جا پہنچی ہے لوگوں کی اکثریت چینی کے حصول کیلئے یوٹیلٹی سٹورز پر دھکے کھانے پر مجبور ہیں جبکہ یوٹیلٹی سٹورز پر بھی چینی نایاب ہونے سے شہری مہنگے داموں چینی خریدنے پر مجبور ہیں۔دوسری جانب تحریک انصاف کی حکومت کا عوام کو تحفے پہ تحفہ‘آٹا‘ چینی‘ گھی‘ دالوں کے بعد ڈی اے پی کھاد کی بوری کو بھی پَر لگ گئے بجٹ کے فوری بعد ڈی اے پی کھاد کی بوری میں 200 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…