جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

مگر مچھ نے 15سالہ بچے کو نگل لیا

datetime 8  جولائی  2021 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی شہر پیلی بھیت کے ایک گاوں سمرکھیڈا میں ایک 15 سالہ لڑکا اوم پرکاش مگر مچھ کی غذا بن گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اوم پرکاش بھینس کو نہلانے کے لیے قریبی دریا کھاکھرا لے کر گیا تھا۔دریا میں موجود مگرمچھ

نے اچانک اوم پرکاش پر حملہ کیا اور اسے جبڑوں میں دبوچ کر گہرے پانی میں کھینچ کر لے گیا۔پولیس کا کہنا تھا کہ گم شدہ لڑکے کی لاش دریائے کھاکھرا میں پائی گئی، لاش کی حالت سے معلوم ہوتا تھا کہ اسے مگر مچھ نے کھایا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…