بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

سنگل بینچ کا فیصلہ معطل صدراور چیئرمین نیشنل بینک عہدوں پر بحال

datetime 8  جولائی  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت خزانہ، نیشنل بینک کی ہائیکورٹ کے سنگل رکنی بنچ کے خلاف دائر متفرق اپیلوں پر سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے صدر نیشنل بنک

عارف عثمانی اور چیرمین نیشنل بنک زبیر سومرو کو عہدوں پر بحال کر دیا۔ جمعرات کو کیس کی سماعت چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق نے کی۔وزارت خزانہ اور نیشنل بنک نے 4، 4 الگ الگ انٹرا کورٹ اپیلیں دائر کیں ۔وزارت خزانہ کی جانب سے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان عدالت میں پیش ہوئے جبکہ نیشنل بنک کی جانب سے مخدوم علی خان عدالت میں پیش ہوئے۔ اٹارنی جنرل نے کہاکہ عارف عثمانی اور زبیر سومرو سنگل رکنی بنچ کے فیصلے سے متاثر ہوئے ہیں۔اٹارنی جنرل نے کہاکہ نیشنل بنک کے صدر کے عہدے کی آسامی کو پر کرنے کے لئے اشتہار کی ضرورت نہیں تھی

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…