جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملہ

datetime 8  جولائی  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمان پر چاقو سے حملہ ، گارڈز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے حملہ آور کو گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حملہ آور نے نماز فجر کے بعد مفتی تقی عثمانی سے علیحدگی میں بات کرنے کا کہاجس پر مفتی تقی عثمانی اس

کے ساتھ ایک طرف ہو گئے جہاں حملہ آور نے چاقو نکال کر مفتی تقی عثمانی پر حملہ کر دیا مگر گارڈز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے حملہ آور کو پکڑ لیا ۔حملے میں مفتی تقی عثمانی کو کوئی گزند نہیں پہنچا ، حملہ آور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…