جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان نے عالمی مارکیٹ میں ایک ارب ڈالر کے بانڈز جاری کردیئے

datetime 8  جولائی  2021 |

کراچی (آن لائن) پاکستان نے عالمی منڈی میں ایک ارب ڈالر کے بانڈز جاری کردیئے ہیں پاکستان کو تین ارب ڈالر کی پیشکشیں موصول ہوئیں، جن میں سے ایک ارب ڈالر کے بانڈز جاری کیے گئے ہیں۔وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 5 سال، 10 سال اور 30 سال کے لیے عالمی منڈی میں ایک ارب ڈالر کے بانڈز جاری کردیے ہیں۔ پاکستان نے پانچ سال کے لیے 5 اعشاریہ 8 فیصد پر 30کروڑ ڈالر، دس سال کی مدت کے لیے 7 اعشاریہ 12 فیصد پر40 کروڑ ڈالر کے بانڈز جاری کیے، جب کہ 30 سال کی مدت کے لیے 8 اعشاریہ 4 فیصد پر 30 کروڑ ڈالر کے بونڈز جاری کیے گئے ہیں۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…