کابل (این این آئی) افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی جاری ہے، طالبان افغان صوبے بادغیس کے دارالحکومت قلعہ نو پر حملہ کر کے اس میں داخل ہو گئے ہیں ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صوبہ بادغیس کے دارالحکومت قلعہ نو میں طالبان اور افغان فورسز کے درمیان لڑائی جاری ہے۔گورنر بادغیس کا اس حوالے سے کہاہے کہ صوبائی دارالحکومت قلعہ نو میں طالبان داخل ہو گئے ہیں، تمام اضلاع پر طالبان کا قبضہ ہے۔دوسری جانب افغان طالبان کی طرف سے زیر قبضہ اضلاع کی فہرست جاری کردی گئی ہے جن میں مرکزی وصوبائی دارالحکومتوں کیعلاوہ 372 اضلاع شامل ہیں۔طالبان کی جانب سے سب سیزیادہ 24اضلاع صوبے بدخشاں میں فتح کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔صوبہ ننگرہار اور نمروز میں سب سے کم ایک ایک ضلع فتح کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
افغان طالبان قلعہ نو میں داخل ہوگئے 162 اضلاع پر قبضے کا دعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم(چوتھا حصہ)
-
سکولوں میں داخلے کیلئے عمر کی نئی حد مقرر، والدین کی پریشانی میں اضافہ
-
تعلیمی اداروں میں جمعہ کی چھٹی، طلبا کے لئے اہم خبر
-
سسٹم لگوانے والے تمام صارفین کیلئے نئی شرط عائد
-
پرانی امپورٹڈ گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پنجاب حکومت کا ملازمین کی تنخواہ سے متعلق بڑا فیصلہ
-
جون اور جولائی کے فیس واؤچرز! نجی اسکولوں کے لیے نیا حکم نامہ جاری
-
ٹرمپ نے ایران سے جن 8 خواتین کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ کیا وہ کون ہیں اور ان پر کیا الزامات ہیں؟
-
اسلام آباد،وی آئی پی روٹ سے جعلی خاتون ٹریفک پولیس اہل کار گرفتار
-
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی
-
قومی کرکٹر محمد نواز ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر بڑی مشکل میں پھنس گئے
-
سگے خالو کی 10 سالہ بچی سے زیادتی
-
خاتون نے محبوب کو باندھ کر زندہ جلا دیا
-
نوجوان بھارتی اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں



















































