جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

خاتون کو ہراسان کرنے والے شخص کی چپلوں درگت ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

datetime 7  جولائی  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر میں روزانہ کی بنیاد پر خواتین کو ہراساں کرنے کے بے شمار واقعات سامنے آتے ہیں ایسا ہی ایک واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر

تیزی کیساتھ وائرل ہو گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عورت کو چھیڑنے والے مرد کو لینے کی دینے پڑ گئے ۔ ویڈیومیں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک عورت گلی گزر رہے ہے ایک پی ایس او کا ملازم خاتون کو ہراساںکرنے کی کوشش کر رہا ہے جس پر خاتون اس کے پیچھے بھاگ کر اسے پکڑنے کی کوشش کی لیکن وہ نکل گیا ، ایک اور ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ لوگ اس شخص کو پکڑ کر لے آئے ہیں ، خاتون نے پی ایس او ملازم کو دیکھتے جوتا اتار کر اسے مارنا شروع کر دیا ۔ اس دوران وہ خاتون سے معافی بھی مانگتا رہا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…